Swat

شرح ٹیکس میں اضافہ نہیں مانتے، ٹرانسپورٹروں کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) شرح ٹیکس میں اضافے اور جرمانوں کے خلاف سوات کے ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ٹرانسپورٹروں نے مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے اپنے خطاب میں رہنماؤں نے 10 دسمبر تک مسئلہ حل کرنے کی ڈیڈ لائن دی اور کہا کہ اگر مسئلہ حل نہ ہوا، تو 11 دسمبر کو ڈویژن بھرمیں پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی جس کی تمام ترذمہ داری ضلعی انتظامیہ اورٹی ایم اے پر عائدہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔