(باخبر سوات ڈاٹ کام ) رکشہ یونین تحصیل کبل کا اعلان کر دیا گیا۔ فضل اکبر صدرچن لئے گئے۔ دیگر کا بینہ کا بھی اعلان کردیا گیا۔ اس ضمن میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تا جر برادری سمیت علاقہ مشران اور رکشہ ڈرائیوروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر باہمی مشاورت سے فضل اکبر عرف با بر کو بلا مقا بلہ صدر مقرر کیا گیا۔انہوں نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ رکشہ ڈرائیوروں کے مسائل حل کرنے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
Swat
