Swat

گالوچ، گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقے گالوچ میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے گالوچ میں تیز رفتار فلائنگ کوچ این سی پی نمبر 2676کی ٹکر سے موٹر سائکل سوار جاوید اقبال ولد قمر زمان سکنہ دیولئی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور محمد اقبال کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔