Swat

جرگہ سسٹم پختون روایات کا ایک منظم حصہ ہے، ڈی پی او سوات واحد محمود

(باخبر سوات ڈاٹ کام )ڈی پی او سوات واحد محمود نے کہاہے کہ جرگہ سسٹم پختون روایات کا ایک منظم حصہ ہے،جس کے دور رس نتائج کوعالمی سطح پربھی تسلیم کیا گیا ہے۔ جرگہ سسٹم اور پختون روایات کو مد نظر رکھ کر ترجیحی بنیادوں پر معمولی مسائل کے فوری حل کے لئے اقدامات کئے جاتے ہیں۔ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل کے قیام کا مقصدعوامی مسائل کو جرگہ کے ذریعے حل کرانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مینگورہ پولیس اسٹیشن میں قائم ڈی آر سی کے کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔