(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مختلف پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) واحد محمود نے انسپکٹر انور خان کو ایس ایچ او پولیس سٹیشن منگلور، فضل رحیم خان کو ایس ایچ او ملم جبہ ، رحمت علی کو ایس ایچ او شموزئی، انسپکٹر شیر علی کو ایس ایچ او کبل اور سب انسپکٹر طارق علی کو ایس ایچ او بنڑ تعینات کردیا ۔
Swat
