Swat

امانکوٹ، چوروں نے دو دکانوں میں جھاڑو پھیر دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام )مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں چوروں نے ایک ہی رات میں دو دکانوں کا صفایا کردیا۔ چوروں نے محلہ دولت خیل میں افتخار کلاتھ ہاؤس اور سید شوز سینٹر کے تالے توڑے اور وہاں سے کپڑے، جوتے ، نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔