Swat

رحیم آباد پولیس کی کارروائی، چار کلوگرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کے پولیس نے چھاپہ مار کر چار کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او اقبال نسیم خان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ تختہ بند میں چھاپہ مار کر ملزم اجمل کو گرفتار کرکے اُس سے چار کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے اُس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔