Swat

گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ فوری حل نہ ہوا، تو دیکھا جائے گا، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) امیرجماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے کہا کہ موسم سرما کی آمد کے ساتھ گیس لوڈشیڈنگ نے عوامی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ فوری طور پر حل نہ ہوا، تو سخت احتجاج کی کال دیں گے۔ ان خیالات کا اظہا رانہوں نے لنڈیکس، بنگلہ دیش مینگورہ میں یوتھ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر درجنوں نوجوانوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔