(باخبر سوات ڈاٹ کام )پشاور کا سینئر قانون دان سوات میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سید امداد حسین ایڈووکیٹ گذشتہ روز پشاور سے اگلے روز ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں پیشی کے لئے سوات آئے تھے اور فضاگٹ میں ایک ہوٹل میں مقیم تھے۔ رات کو اُن کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ بعد میں اُن کی میت کو پشاور منتقل کردیا گیا ۔
Swat
