Swat

کوکارئی، 21 سالہ شادی شدہ خاتون پُراسرار طور پر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے محلہ میاں گانو چم میں 21 سالہ شادی شدہ خاتون پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئی۔ مسماۃ (ح) کی شادی عبدالصمد کے ساتھ تین سال قبل ہوئی تھی۔ اس کی پانچ ماہ کی بیٹی بھی ہے کہ منگل کو سسرالیوں نے اُن کے والدین کو اطلاع دی کہ وہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئی ہے۔ خاتون کے والدین کو شک ہے کہ اُن کی بیٹی کو قتل کیا گیا ہے جس پر پولیس نے رپورٹ درج کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔