Swat

جماعت اسلامی سوات آج امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ کرے گی

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات آج امریکی صدر کے بیت المقدس کے حوالے سے جاری کردہ بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نماز جمعہ کے بعد گرین چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا جس کے بعد پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔