Swat

پیرکلے، تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق، موٹر کار سوار زخمی

مٹہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ پیرکلے میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق اور موٹر کار میں سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔ بچہ طلحہ ولد جان عالم سڑک پار کر رہا تھا، کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ بچے کو بچاتے ہوئے موٹر کار الٹ گئی، جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار احسان، گوہر سکنہ خوازہ خیلہ زخمی ہوگئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔