مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ پیر 11دسمبر سے شروع ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق پیر سے مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو کم از کم تین روز تک جاری رہے گا۔ اس دوران پہاڑی علاقوں میں برف باری کا بھی امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔
Swat
