Swat

ملا کنڈ ڈویژن میں نیا کرایہ نامہ مقرر، مراسلہ جاری

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملا کنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری شدہ بیان کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں ڈیزل کی نئی قیمت کی روشنی میں فلائنگ کوچز،اے سی بسوں، عام بسوں اور لگژری بسوں کیلئے سلیب بیسڈ فارمولا کے تحت نیا کرایہ نامہ مقرر کیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق تعلیمی اداروں اور دینی مدارس کے طلبہ، نابینا افراد اور معذور افراد کو اصل کرایوں میں 50 فیصد رعایت دی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔