Swat

سوات، پولیس کی تمام حساس، تعلیمی اور عوامی مقامات میں خصوصی مشقیں

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے ضلع سوات میں تمام حساس، تعلیمی اور عوامی مقامات پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی مشقیں کیں۔ ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر ان مشقوں میں پولیس کے سپیشل کمانڈوز، آر ایف ایف، ایلیٹ کمانڈوز اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ مشقوں کے دوران علامتی حملے کے دوران موقع پر پہنچنے، محصور افراد کو بحفاظت نکالنے اور دہشت گردوں کو مارنے یا گرفتار کرنے کی ریہرسل کی گئی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔