Swat

توتانو بانڈئی، پانچ بھائیوں کے ہاتھوں معمر شخص قتل

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی کے گاؤں غاخی بانڈئی میں پانچ بھائیوں نے مل کر جائیداد کے تنازعہ پر60سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان
عالم زادہ، رحمان زادہ، افضل خان، عمران خان، بلال خان ولد بخت بلندنے محمد عظوم ولد کاکی جان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اُن کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔