Swat

کبل، نیا اے سی تعینات نہ ہونے کی وجہ سے انتظامی امور متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے انتقال کے بعد نیا ای اے سی تعینات نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے انتظامی امور متاثر ہورہے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق روزانہ ای اے سی کی عدالت میں جانے والے افراد کو تاریخ پیشی تبدیل کرکے پرچی تھما دی جاتی ہے اور عدالتی امور کے علاوہ انتظامی امور بھی کئی ہفتوں سے متاثر ہیں۔ اہلِ علاقہ نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد کبل میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا جائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔