Swat

مینگورہ کے علاقہ باراما میں کربلا کی یاد تازہ ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں دس دن سے پانی کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے اب علاقہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔ بارامہ کے پانی کا ٹیوب ویل اور لوڈ ہونے کی وجہ سے ٹیوب ویل کا موٹر بار بار جل جاتا ہے۔ دس دن پہلے بھی ٹیوب ویل کا موٹر جل گیا تھا جس کو تاحال ٹھیک نہیں کیا گیا ہے۔ دس دن سے اہل علاقہ پانی کی نعمت سے محروم ہے۔اہل علاقہ نے فوری طور پر ٹیوب ویل ٹھیک کرنے اور پانی کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔