Swat

مینگورہ، شہر کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس تاحال عنقا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس کی بندش کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے صارفین سخت پریشان ہیں۔ سوات میں گذشتہ تین روز تک شدید برف باری اور بارش کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔ اس سرد موسم میں بھی سوئی گیس کے صارفین کو گیس کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے لوگ ایل پی جی اور لکڑیوں کا استعمال کر رہے ہیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔