Swat

باؤلے کتوں نے 7 بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے دنگرام میں باؤلے کتوں نے 7 بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا۔ اسپتال میں ویکسین نایاب ہونے پر بازار سے ویکسین نایاب ہوگئے۔ شہریوں نے باؤلے کتوں کوٹھکانے لگانے کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ دنگرام باؤلے کتوں نے حملے کرکے سات بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا ہے جنہیں فوری طبی امدا د کے لئے اسپتال لایاگیا جہاں ابتدائی طبی امداد دی گئی تاہم اسپتال میں کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ہونے پر لوگوں نے بازار سے ویکسین خرید لائے۔ علاقے کے عوام نے دنگرام میں باؤلے کتوں کی بھر مار کو تشویشناک قراد دیتے ہوئے ٹھکانے لگانے اور اسپتال میں ویکسین فراہم کرانے کامطالبہ کیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔