(باخبر سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ہم نے عوام سے کئے گئے وعدے سچ کر دکھائے ہیں۔ ہمارا مشن ہی عوام ک خدمت ہے۔ترقیاتی کام عوام پر احسان نہیں بلکہ یہ حکومت وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ یہ گفتگو انہوں نے گزشتہ روز ڈھنڈنو قلعہ رحیم آبادمیں رابطہ پل کاسنگ بنیاد کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ منصوبہ ایک ارب روپے کے بیوٹیفیکیشن آف ڈویژنل ہیڈکوارٹر کے میگاپراجیکٹ کا حصہ ہے
Swat
