(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مٹلتان میں ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے ٹنل میں کام کرنے والے دو محنت کش اختر حسین اور اعجاز خان بے ہوش ہوگئے۔ بروقت طبی امداد دے کر دونوں کی جان بچالی گئی۔ دونوں مزدور آکسیجن کی کمی کے باعث بے ہوش ہوگئے تھے
Swat