Swat

بیت المقدس مسلمانوں کا قبلۂ اول ہے، مولانا پیر بارک اللہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جمعیت علمائے اسلام نظریاتی ضلع سوات کے امیراورروحانی پیشوامولانا پیر بارک اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے بیت المقدس کو اسرئیلی حکومت کا دارالخلافہ تسلیم کرنے کا اعلان کرکے عالم اسلام کو چیلنج کیا ہے۔ بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور قبلہ رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شوخدڑہ میں تحفظ بیت المقدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کانفرنس سے قاری حفظ اللہ ،مفتی سعید رحمت شاہ قاری عارف اللہ مولانا عطاء اللہ مولانا سمیع اللہ فضل سبحان اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔