Swat

ٹراما سینٹر شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف کا مین گیٹ ٹریفک کے لئے بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن کے مرکزی ٹراما سینٹر شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف کے مین گیٹ کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر گاڑیوں کے لئے بند کردیا گیا۔ اس ایمرجنسی ٹراما سینٹر میں ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع سے حادثات اور دیگر ایمر جنسی کے مریضوں کو لایا جاتا ہے لیکن اب ہسپتال کے مین گیٹ کو ایمبولینس اور گاڑیوں کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے اب تشویشناک حالت والے مریضوں کو بھی اُن کے رشتہ دار چارپائی میں گیٹ سے ٹراما سینٹر پہنچاتے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں اور اُن کے رشتہ داروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔