Swat

’’مہذب شہری منظم ٹریفک ‘‘ مہم کا آغاز ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ’’مہذب شہری منظم ٹریفک ‘‘ مہم کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔تین ماہ تک جاری رہنے والی اس مہم میں بہتر کارکردگی کے مظاہرہ کرنے والے ٹریفک اہلکاروں کو انعامات دیئے جائیں گے۔ سیدوشریف میں افتتاحی تقریب میں سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم، سوات یونین آف جرنلسٹ کے صدر غفورخان عادل کے علاوہ دیگر پولیس حکام اورٹریفک وارڈن نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی پی او واحد محمود نے کہا کہ سوات میں ٹریفک بہتری کیلئے عملی اقدامات اٹھارہے ہیں۔ہم نے اس حوالے سے تمام طبقوں کے لوگوں کو اس میں شریک کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک ہم نے جوآگاہی مہم چلائی ہے، اس کے دوررس نتائج برآمد ہوئے ہیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔