(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت4.6ریکارڈ کی گئی۔ زیر زمین گہرائی 107کلومیٹر رہی جبکہ زلزلہ کا مرکزہ کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ رہا تاہم کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
Swat
