Swat

رحیم آباد میں جعلی کرنسی تبدیل کرنے والے تین افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں جعلی کرنسی تبدیل کرنے والے تین افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے ہزاروں روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرلی ۔ ایڈیشنل ایس ایچ او حلیم خان کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کچھ افراد شہر میں جعلی کرنسی تبدیل کر رہے ہیں ،جس پر پولیس نے کارروائی کرکے تین ملزمان سنگین خان ، عبدالبصیر اور کمال سکنہ بنڑ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 82ہزار روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرکے اُن کے خلاف مقدمہ درج کردیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔