Swat

سوات پولیس کا خصوصی آپریشن ، سیکڑوں گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے خصوصی آپریشن کے دوران سیکڑوں مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ۔ڈی پی او دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کے خلاف ورزی پر184افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیں۔ 1453ہوٹلوں کو چیک کیا گیا اور 18ہوٹل مالکان ، منیجرز کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔ اس طرح 972مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیکر ان سے اسلحہ برآمد کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔