Swat

سوات میں بھی کرسمس مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی کرسمس مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ مینگورہ کے چرچ میں کرسمس کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مسیحی برادری کے علاوہ آر پی او پولیس ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان ، ڈی پی او سوات کپٹن (ر ) واحد محمود، چیر مین ڈیڈک فضل حکیم اور دیگر حکام نے شرکت اور کرسمس کا کیک کاٹا ، اس موقع پر دعائیہ تقریب میں ملک کی سلامتی ، امن و استحکام کے لئے خصوصی دعا کی گئی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔