Swat

سیدو شریف، احمد ڈینٹل اینڈ میگزیلوفیشل سرجری ہسپتال کا افتتاح

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں احمد ڈینٹل اینڈ میگزیلوفیشل سرجری ہسپتال کا افتتاح ہو گیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر قاری محمود نے باقاعدہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔ تقریب میں ڈاکٹرز، علمائے کرام اور جے یو آئی کے قائدین نے شرکت کی۔ مذکورہ ہسپتال اپنی نوعیت کا پہلا ڈینٹل اور میگزیلوفیشل ہسپتال ہو گا جس میں سر ، گردن کے کینسر کے آپریشنز کے ساتھ ٹراما، ڈینٹل ریسٹوریٹوڈ ڈینٹسٹری، آر سی ٹی، فلنگ، کٹے ہونٹ،کٹے تالو اور دانت سیدھے کرنے سمیت ہر قسم کا علاج معالجہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کیا جائے گا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔