Swat

سول سو سائٹی کی جانب سے زینب کے قتل کے خلاف احتجاج

سیدو شریف(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں سول سو سائٹی کی جانب سے معصوم زینب کے قتل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین سے مقررین نے کہا کہ معصوم زینب کا قتل انسانیت کا قتل ہے۔ صرف زینب ہی نہیں بلکہ ملک کے کسی بھی حصے میں بچوں کے ساتھ زیاتی کرنے والے افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت قانون سازی کرکے بچوں کے ساتھ زیاتی کرنے والے افراد کی سزائے موت دیدے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔