مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مرغزار کے پہاڑوں میں لگنے والی آگ بارش کی وجہ سے بجھ گئی۔ گذشتہ روز مرغزار کے تین پہاڑوں میں آگ لگی تھی جس کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں درخت جل کر راکھ ہوگئے۔ دو پہاڑوں پر مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھا دی تھی جبکہ ایک پہاڑ پر منگل کی شام کے بعد آگ تیزی کے ساتھ پھیل رہی تھی۔ بعد میں ہونے والی بارش کے بعد پہاڑ میں لگی آج بجھ گئی
Swat
