Swat

پی کے 85 سے اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شامل

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے صوبائی حلقہ پی کے85کے منتخب بلدیاتی نمائندے اور اہم شخصیات نے مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اتوار کو تیرات میں شمولیتی اجتماع میں ضلع کونسلر میاں شجاعت علی ، تحصیل کونسلر حاجی شبیر ، ویلج ناظمین ، کونسلروں ، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میاں سردار علی ، سابق ایم ایس سیدو شریف ہسپتال ڈاکٹر شبیر میاں اور دیگر نے سیکڑوں ساتھیوں سمیت دیگر جماعتوں سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔