Swat

جے یو آئی رہنما سید حبیب علی شاہ کی دوبارہ ن لیگ میں شمولیت

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) جمعیت علما ئے اسلام (ف) ضلع سوات کے رہنما اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سید حبیب علی شاہ نے دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حبیب علی شاہ جمعہ کو شمولیتی اجتماع میں (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ 2008 ء کے انتخابات میں پی کے 81سوات کی نشست پر تحریک انصاف کے عزیز اللہ گران13067ووٹ لیکر کامیاب ہوئے تھے اور جے یو آئی کے سید حبیب علی شاہ 11656ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے تھے۔انہیں صرف 1411ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔