Swat

بچہ پستول چل جانے سے جاں بحق

مٹہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور میں 12سالہ بچہ پستول چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے حیدر علی ولد گل نواب کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دوسرے بیٹے کے ہمراہ باورچی خانہ میں موجود تھی کہ اس دوران کمرے سے فائر کی آواز آئی۔ جب وہ کمرے میں گئے، تو ان کا بیٹا حیدر علی مردہ حالت میں پڑا تھا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے دریافت کا عمل شروع کر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔