Swat

سوئی گیس کے ماسم ابرار خان ڈپٹی چیف انجینئر کے عہدے پر فائز

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہ سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج ماسم ابرار خان کو ڈپٹی چیف انجینئر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ماسم ابرار خان سوات کے پہلے آفیسر ہیں جنہیں ڈپٹی چیف انجینئر کے عہدے پر ترقی ملی ہے۔ انہوں نے اپنی ترقی پر اللہ تعالیٰ کا شکراداکرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ صارفین کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور گیس کے حوالے سے درپیش مسائل اور مشکلات کے حل کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔