Swat

ٹو سٹروک رکشہ خاتمہ کے لیے 28فروری ڈیڈ لائن

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ٹو سٹروک رکشہ ختم کرنے کے حوالے سے ٹریفک وارڈن پولیس اور رکشہ یونین کے مابین مذاکرات ہوگئے۔ ٹریفک پولیس نے ٹوسٹروک رکشہ ختم کرنے کے لئے یونین کو 28فروری تک مہلت دے دی۔ دھواں چھوڑنے اور بغیر دستاویزات کی رکشوں کے خلاف کارروائی پر اتفاق کیا گیا۔ اس سلسلے میں ٹریفک وارڈن پولیس کے انچارج انسپکٹر وزیر حسین اور رکشہ ڈرائیور یونین کے صدر جہانزیب اور کابینہ کے ارکان کے مابین مذاکرات ہوئے۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اکبر حیات خان بھی موجود تھے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔