Swat

ریسٹورنٹ میں پریشر ککر پھٹنے سے ایک شخص زخمی

بریکوٹ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ بریکوٹ کے ایک ریسٹورنٹ میں پریشر ککر پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جان پلازہ میں واقع ریسٹورنٹ میں پریشر ککر پھٹ جانے سے قریب موجود ایک شخص اسد خان سکنہ پنجیگرام زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔