Swat

ن لیگ سوات کے سینئر نائب صدر عہدہ سے مستعفی

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن ضلع سوات کے سینئر نائب صدر پروانت خان اپنے عہدہ سے مستعفی ہوگئے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوات کی قیادت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے انہوں نے اپنے عہدے سے استعفا دیا ہے اور ایک ادنیٰ کارکن کی حیثیت سے وہ پارٹی کے لئے دن رات کام کریں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔