Swat

ن لیگ پشاور جلسہ، چارباغ سے سیکڑوں افراد کا قافلہ شریک ہوگا

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل نائب ناظم چارباغ اور مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پی کے 86 کے صدرمحمد جاوید بھائی نے کہا ہے کہ 4 فروری کو پشاور میں مسلم لیگ (ن)کے جلسے میں سیکڑوں افراد کا قافلہ چارباغ سے شرکت کرے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ آئندہ صوبے میں حکومت مسلم لیگ (ن) کی ہوگی۔ مسلم لیگ عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل حل کرنے پر یقین رکھتی ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔