Swat

کانجو ، برخاست ملازمین بارے تحقیقات کی جائیں گی، ڈی سی سوات

(باخبرسوات ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہاہے کہ کانجو ٹاؤن شپ کے مسائل کے حل اور درختوں کی کٹائی سمیت برخاست ملازمین کے حوالے سے باقاعدہ تحقیقات کی جائیں گی انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ عوام کی سہولت اور ان کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔ اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ درختوں کی کٹائی اور ملازمین کی برخاستگی کے حوالے سے باقاعدہ تحقیقات کی جائیں گی اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔