مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک عرصہ بعد دھماکے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ گذشتہ کئی سالوں سے سوات میں امن قائم تھا۔ گذشتہ کئی سالوں میں دہشت گردی کا کوئی بڑا واقعہ بھی پیش نہیں آیا تھا جس کی وجہ سے لوگ پُرامن ماحول میں رہ رہے تھے اور اپنا کام کاج کرتے تھے۔ کئی سال بعد ہونے والے خود کش دھماکے نے لوگوں میں خوف وہراس پھیلا دیا۔ دھماکے کی خبر ضلع بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
Swat
