(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کل 36خود کش دھماکے ہوئے ہیں جن میں سو سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ سوات میں پہلا خودکش حملہ2007ء میں تختہ بند روڈ پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ہوا تھا جس کے بعدخود کش حملوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سال 2008ء میں سوات میں سب سے زیادہ خود کش دھماکے ہوئے۔
Swat
