Swat

مدین پولیس کی کارروائی،ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار

بحرین (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل بحرین کی مدین پولیس نے ڈکیت گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ مدین پولیس کے ایس ایچ او محمد ایاز خان کے مطابق علاقہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے بعد پولیس نے جدید طریقے سے تفتیش کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کے بین الصوبائی سرغنہ قادر خان سکنہ رحیم آباد مدین کو گرفتار کرکے اس سے مسروقہ مال اور مسروقہ گاڑی برآمد کی۔ ملزم سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے جس میں اہم انکشافات متوقع ہیں۔ ڈی پی او سوات نے اس کامیابی پر مدین پولیس کے لئے انعام کا اعلان بھی کی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔