Swat

چارباغ، شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی کوشش 

(باخبر سوات ڈاٹ کا م) سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ منگر کوٹ میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دو اپی کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق 26 سالہ مسماۃ (ن) صفدر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں زہریلی دوا پی لی جس کو بعد میں بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں اب ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے وجہ خودکشی کی تفتیش شروع کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔