Swat

ڈپٹی کمشنر سوات کی زیر صدارت بیوٹی فیکیشن بارے اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کا م) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی زیر صدارت ڈویژنل ہیڈکوارٹر بیوٹی فیکیشن اینڈ اپلیپٹ پراجیکٹ کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ خان ، چےئر مین ڈیڈک فضل حکیم کے علاوہ سرکاری اداروں کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی ۔ ڈی سی سوات نے ٹی ایم اے بابوزئی اور پی کے ایچ اے کے کام کی سست روئی پر برہمی کا اظہار کیا اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے اقدامات کو سراہا۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے قومی تعمیرِ نو کے محکموں کو ہدایت کی کہ ڈویژنل ہیڈکوارٹر بیوٹی فیکیشن اینڈ اپلیپٹ پراجیکٹ کے تحت جاری کام میں وقت اور معیار کا خاص خیال رکھا جائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔