Swat

پی ٹی آئی کی فحاشی نے بچوں کے ساتھ زیادتی کا رجحان بڑھایا ہے، قاری محمود

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر قاری محمودنے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیسوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کا وطیرہ ہے، جس نے فحاشی کو عام کردیا ہے۔ خیبر پختونخوامیں جمعیت علمائے اسلام میں لوگ شامل ہوکر صوبے میں اسلامی جدوجہد کیلئے ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہورہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلکارئی مٹہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرتحصیل امیر مولانا داؤدالحسن اورتحصیل کونسلر ڈاکٹرامجد علی نے بھی خطاب کیا۔تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے جمعیت علمائے اسلام میں شامل ہونے کا اعلان کیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔