Swat

جمال ناصر خان کے گھر اور حجرے کو اُڑانے والا دہشت گرد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی مینگورہ بائی پاس پر کی گئی جہاں سی ٹی ڈی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع کے ملتے ہی مطلوب شدت پسند فرمان علی ولد فقیر محمد سکنہ شانگواٹئی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم 2009ء میں دیگر شدت پسندوں کے ہمراہ سابق ضلع ناظم جمال ناصر خان کے گھر اور حجرے کو بموں سے اڑانے اور سامان لوٹنے میں ملوث ہے، جسے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔