Swat

سول سوسائٹی چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کے خلاف آج اتوار کو نشاط چوک میں مظاہرہ کرے گی

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سیکورٹی چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کے خلاف آج اتوار کو نشاط چوک میں سول سو سائٹی احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ سول سو سائٹی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کے خلاف دوپہر دو بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جس کے بعد نوجوانوں نے اس پیغام کو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیا ہے۔ سول سو سائٹی کے ارکان کے مطابق آج اتوار کو دو بجے نشاط چوک میں احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔