Swat

غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ ناقابل برداشت ہے، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ سوات میں بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ ناقابل برداشت ہے۔ موسمِ سرما میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ حکومتی اعلانات اور دعوؤں کی نفی ہے۔ضلع سوات کے ساتھ حکومتی سطح پر نارواسلوک کسی صورت برداشت نہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ دورِ حکومت میں سوات کے ساتھ ہر سطح پر ظلم اور زیادتی کو روارکھا گیا ہے۔موسم سرما میں بھی بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالا تر ہے۔ حکومت نے سوات کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بندنہ کیا تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔